islami waqiyat

Share:

 قیامت کے دن عورتوں سے پہلا سوال کیا ہو گا 


عورتوں سے قیامت میں سب سے پہلے کیا سوا ل ہوگا؟ ارشاد نبوی ﷺ ہے :حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن عورتوں سے سب سے پہلے نماز کے متعلق سوال کیا جائے گا۔  پھر شو ہر کے متعلق سوال ہوگا کہ اس کے

ساتھ کیسا برتاؤ کیا تھا”۔کہ حشر کا میدان جو قلب و جگر کو پگھلا دینے والا ہوگا۔ اس میں عام مسلمانوں خواہ مرد یا عورت ، سب سے پہلا سوال نماز کے متعلق ہوگا۔ قیامت کے دن جو جان کے پگھلا دینے والا ہوگا۔ اس دن سب سے پہلا سوال نما ز کا ہوگا۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: قیامت میں سب سے پہلے نماز کا حسا ب ہوگا۔ اگر یہ صیحح نکلا تو دوسرے اعمال بھی صیحح نکلیں ہوں گے۔ اگر اس میں گڑ بڑ ہوئی تو دوسرے اعمال میں بھی گڑ بڑ ہی ہوگی۔ عورتیں نما ز میں بھی کوتا ہی کرتی ہے ۔ نئی عمر کی جوان عورتیں اکثر ترک نماز ہوتی ہیں۔ کچھ تو بہانہ بناتی ہے۔ بچوں کا پیشاب کپڑے میں لگا رہتا ہے۔ افسوس یہ سب بہانے قیامت میں نہیں چلیں گیں۔ جب سز ا ملے گی تب پتہ چل جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں